مصر؛ حفظ قرآن مقابلوں میں اہل کلیسا کی شرکت

IQNA

مصر؛ حفظ قرآن مقابلوں میں اہل کلیسا کی شرکت

7:58 - May 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3500748
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبے «الأقصر» میں کیی پادریوں کی قرآنی مقابلے کے پروگرام میں شرکت

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق «الأقصر» کے قرآنی پروگرام میں الاقصر شہر کے کلیساوں کے پادریوں کے علاوہ گورنر «محمد بدر»، وزارت اوقاف کے نمایندے، «محمد صالح» اور کیی دیگر اعلی حکام بھی شریک تھے۔

الاقصر شہر کے معروف میدان «الرضوانیه» میں حفظ مقابلہ منعقد کیا گیا

وزارت اوقاف کے نمایندے محمد صالح نے اس طرح کے مقابلوں کو قرآنی تعلیمات کی جانب مائل کرانے اور جوانوں کی حوصلہ افزائی میں اہم قرار دیا

الاقصر کے گورنر «محمد بدر» نے خطاب میں کہا کہ «الرضوانیه» کے لوگ ہمیشہ خیر کے کاموں میں پیش پیش رہے ہیں

قابل ذکر ہے کہ یہ میدان تاریخی اہمیت کے علاوہ اسلامی بیداری اور معارف اسلامی کی ترویج میں نام رکھتا ہے اور مختلف اسلامی مناسبتوں سے یہاں اہم پروگرامز منعقد ہوتے رہتے ہیں ۔

3495938

نظرات بینندگان
captcha