ایکنا نیوز- ایام محرم کے قریب ہونے کے حوالے سے ۲۰۱۱ کو جرمن زبان میں «شاه محمود محمدجانف» کے تیار کردہ
مینیاچر البم « قیام امام حسین(ع) کی چالیس مجالس» شایع کیا گیا ہے۔
جرمن پبلشر «اسلامیکا» کے تعاون سے تیار کردہ اس البم کی قیمت ۱۹ یورو مقرر کی گیی ہے۔
« اهل کوفه کے دعوت نامے کی مجلس»، «امام سے بیعت طلب کرنے کی مجلس» اور «ابوالفضل(ع) العباس نهر میں» قیام امام حسین(ع) البم کے بعض حصوں میں شامل ہے۔/