میانمار پر مظالم پر رپورٹ پیش

IQNA

میانمار پر مظالم پر رپورٹ پیش

16:38 - September 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505077
بین الاقوامی گروپ: حقوق انسانی کے حوالے سے سروے ٹیم کی رپورٹ آج اقوام متحدہ میں پیش کی جائے گی

ایکنا نیوز- رخاین نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنطیم کا آج انتالیسواں اجلاس منعقد کیا جارہا ہے جسمیں رپورٹ پیش کی جائے گی۔

 

۴۷ ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر نظارت کرنے والی تنظیمیں اس اجلاس میں مسایل پر رپورٹ پیش کررہی ہیں۔

 

اجتماعی، اقتصادی، ہاوسنگ، صحت اور ان جیسے موضوعات کے حوالے سے اظھار خیال کیا جائے گا۔

 

آج کی نشست میں روہنگیا مظالم پر تنظیم خصوصی رپورٹ پیش کرے گی جسمیں انسانی بحران کا جایزہ لیا جائے گا۔/

3745487

نظرات بینندگان
captcha