مصر کے معروف حافط شیخ ابراهیم فطایر دار فانی سے رخصت

IQNA

مصر کے معروف حافط شیخ ابراهیم فطایر دار فانی سے رخصت

8:54 - January 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3505602
بین الاقوامی گروپ- مصر کے صوبہ «کفرالشیخ» سے تعلق رکھنے والے معروف حافظ قرآن ابراھیم فطایر انتقال کرگیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الدستور کے مطابق حافظ قرآن شیخ ابراهیم فطایر امروز ۸۱ سال کی عمر میں دار فانی سے دار باقی کی طرف انتقال کرگیے ۔

 

معروف حافظ قرآن کی مجلس فاتحہ بعد از نماز مغرب و عشاء شہر بیلا کی مسجد الصفا میں منعقد ہوئی۔

 

شیخ ابراهیم فطایر سال ۱۹۳۸ کو شهر «بیلا» میں پیدا ہوئے اور سات سال کی عمر میں انکی بینائی چلی گیی جبکہ صرف چودہ سال کی عمر میں انہوں نے قرآن مجید حفظ کرلیا تھا۔

 

ادارہ اوقاف میں کیی سال مؤذن کے طور پر خدمات کے بعد انہوں نے ایک مرکز میں بعنوان حفظ قرآن کام کیا۔

 

شیخ ابراهیم فطایر نے زندگی میں بہت سے حفاظ اور قرآء کرام کی تربیت کی اور معروف قرآء جیسے شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی اور شیخ عبدالفتاح طاروطی کے ہمراہ تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔/

3780196

نظرات بینندگان
captcha