ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق الگزینڈر فان ڈر بلن نے رام اللہ میں محمود عباس کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہویے کہا کہ آسٹریا اپنا سفارت خانہ قدس میں منتقل نہیں کرے گا۔
انکا کہنا تھا: آسٹریا امریکی سفارت خانے کی قدس منتقلی اور فلسطینی امداد رسانی کو ختم کرنے کے اقدامات سے خوش نہیں۔
محمود عباس نے بھی عالمی برادری سے درخواست کی کہ وہ فلسطین کو رسمی طور پر تسلیم کریں۔/