انسانی حقوق تنظیم: سعودی الائنس بم باری سے بارہ کمسن بچے جان بحق

IQNA

انسانی حقوق تنظیم: سعودی الائنس بم باری سے بارہ کمسن بچے جان بحق

8:12 - March 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3505859
بین الاقوامی گروپ- یمن میں انسانی حقوق تنظیم کے مطابق گذشتہ روز سعودی طیاروں کی بم باری سے بارہ یمنی بچے جان بحق ہوچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں نیوز الخلیج کے مطابق یمن میں انسانی حقوق تنظیم کے نمایندے لیزگرانڈی نے ڈاکٹروں کے حوالے سے کہا ہے کہ یمن کے شہر "کشر"میں سعودی الاینس طیاروں کی بم باری سے بارہ بچے اور دس خواتین جان ہوچکی ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: ہلاکتوں کے علاوہ تیس یمنی شدید زخمی بھی ہوچکے ہیں جنمیں سے ۱۴ یمنی ۱۸ سال سے کم عمر ہیں۔

 

لیز گرانڈی کا مزید کہنا تھا : زخمیوں کو عبس اور صنعاء کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔/

3797518

نظرات بینندگان
captcha