اسرائیل ؛ تل ابیب راکٹوں کی زد میں

IQNA

اسرائیل ؛ تل ابیب راکٹوں کی زد میں

9:41 - March 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3505866
بین الاقوامی گروپ- اسرائیلی فوج نے تل ابیب میں دو راکٹ لگنے کی تائید کردی

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق اسرائیل نے غزہ سے راکٹوں کے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ دو راکٹ تل ابیب پر لگے ہیں۔

 

اسرائیلی میڈیا نے بھی تل ابیب میں متعدد دھماکوں کی خبر دی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق راکٹ حملوں کے بعد خطرے کا الارم گونج اٹھا اور تل ابیب میں خوف کی لہر دوڑ گیی۔/

3797959

 

نظرات بینندگان
captcha