سری لنکا؛ نماز جمعه کے خطبوں پر نظارت کا فیصلہ

IQNA

سری لنکا؛ نماز جمعه کے خطبوں پر نظارت کا فیصلہ

10:21 - May 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3506107
بین الاقوامی گروپ- حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد جمعہ کے خطبوں پر نظارت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز – عربی 21  نیوز کے مطابق دہشت گردی سے مقابلوں کے نام پر مساجد اور خطبوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

اس حوالے سے وزارت امور مذہبی نے  تمام مساجد سے کہا گیا ہے کہ ہر جمعے کو خطبے کی کاپی سرکاری تحویل میں جمع کرا دیں۔

 

 دہشت گردانہ حملوں کے بعد سے ملک بھی میں ایمرجنسی کی صورتحال نافذ ہے اور مختلف آپریشنوں میں متعدد لوگ مارے گئے ہیں ور پولیس کے مطابق ۵۶ مشکوک افراد بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

 

سری لنکا میں برقعے پر پابندی کے علاوہ  ۲۰۰ اسلامی مبلغین کو بھی ملک سے نکالا جا چکا ہے۔

قابل ذکر ہے کذشتہ مہینوں تین ہوٹل اور چار کلیسا پر حملوں میں  ۲۵۰ سے زائد ہلاک اور  ۵۰۰ دیگر زخمی ہوگیے تھے۔

 

سال ۲۰۱۲ کے سروے کے مطابق ملک کی آبادی ۲۱ ملین ہے جنمیں دس فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے جو ملک کے مشرقی حصے میں آباد ہے ۔ مسلمان اعلی پوسٹوں پر پہنچ سکتے ہیں اور اہم مقامات پر انکے افراد خدمات انجام دیں رہے ہیں۔

3810457

نظرات بینندگان
captcha