ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں عراقی قلمی نسخہ

IQNA

ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں عراقی قلمی نسخہ

10:41 - May 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506125
بین الاقوامی گروپ- عراقی ریسرچ مرکز کے مطابق هادی الدراجی کے توسط سے سال ۲۰۱۰ سے ۲۰۱۸ تک مکمل ہونے والے نسخے کی پہلی رونمائی بغداد میں ہوچکی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق عراقی قومی قرآنی علوم مرکز کے لایبریری انچارج سید حسین علی محمد الحسنی اور ایران کے قرآنی

نمایشگاہ میں عراقی اسٹالوں کے انچارج کا کہنا ہے: مذکورہ خطاط کے دو فریم اس وقت نمایش گاہ میں موجود ہیں۔

الحسنی کا کہنا تھا: مرکز کا ارادہ ہے کہ اس قرآن کو تہران یا لندن میں شایع کرے اور اس وقت ماہرین کے توسط سے پروف

ریڈنگ پر کام جاری ہے۔

 

عراقی اسٹال پر تاریخی مساجد کی تصاویر بھی موجود ہیں جنمیں جامع مسجد سامرا بھی موجود ہے جو سال ۸۵۲ میلادی کو

دوره خلافت عباسی میں تعمیر کی گئی ہے۔

 

مسجد خطوة امام علی(ع) جو مسجد جامع بصره کے نام سے بھی معروف ہے موجود ہے اور کہا جاتا ہے کہ مسجدالنبی(ص) کے

بعد یہ دوسری قدیم مسجد ہے۔

 

مسجد سهله درکوفه اور مقام رد الشمس سمیت اربعین پر پیدل روی اور مدافعین حرم کی خوبصورت تصاویر نمایشگاہ کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

قابل ذکرہے کہ ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش «قرآن معنی زندگی» کے عنوان سے عیدگاہ امام خمینی (ره) میں جاری ہے۔

3812214

 

نظرات بینندگان
captcha