قرآنی نمائش کا بین الاقوامی شعبہ

IQNA

قرآنی نمائش کا بین الاقوامی شعبہ

ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش گذشتہ ہفتے سے عیدگاہ امام خمینی(ره) تہران میں جاری ہے جو اس ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی۔ نمائش کا بین الاقوامی حصہ ایکنا کیمرے کی آنکھ سے: