مصر؛ «کفر الشیخ» میں حفاظ کی حوصلہ افزائی

IQNA

مصر؛ «کفر الشیخ» میں حفاظ کی حوصلہ افزائی

10:43 - May 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3506163
بین الاقوامی گروپ- ادارہ اوقاف کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں صوبے کے سو حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الشروق کے مطابق کفر الشیخ صوبے کے ادارہ اوقاف کے تعاون سے حفاظ کرام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب گذشتہ روزہ منعقد کی گیی۔

 

تقریب میں پانچ سے بیس سال کے بچے اور نوجوان حفاظ شریک تھے۔

 

تقریب میں اہم شخصیات موجود تھیں اور نوجوان حفاظ کو توصیفی اسناد اور انعامات دیے گیے۔

 

صوبہ کفرالشیخ میں ہر سال ادارہ اوقاف کے تعاون سے حفاظ کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب منعقد کی جاتی ہے۔/

3814252

نظرات بینندگان
captcha