ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق حزب اللہ رہنما سید حسن نصراللہ کی ہمشیرہ زکیہ عبدالکریم گذشتہ روز وفات پاگئیں ہیں۔
حزب اللہ رہنما کی ہمشیرہ کی تدفین گذشتہ روز قبرستان روضه الشهیدین میں کی گئی ہے۔
دنیا کے مختلف رہنماوں نے انکے نام تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔/