ٹورنٹو میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

IQNA

ٹورنٹو میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

21:05 - June 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506219
بین الاقوامی گروپ- حفظ و قرآت کے مقابلے اگست کو ٹورنٹو میں منعقد ہوں گے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ایونٹ برائٹ کے مطابق حفظ اور حسن قرآت کے بین الاقوامی مقابلے ٹورنٹو میں ہوں گے جنمیں دنیا کے مختلف ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔

 

حسن قرآت اور حفظ میں  ۵، ۱۰، ۲۰ پاروں کے حفظ مقابلے شامل ہیں۔

 

مذکورہ مقابلے انتیس سے اکتیس اگست تکThe Abu Huraira Center)  سنٹر میں ہوں گے۔

 

گذشتہ سال کے مقابلوں میں مختلف ممالک کے سولہ نمایندے شریک تھے جنکے درمیان نوے ہزار ڈالر کے انعامات تقسیم کیے گیے۔/

3817861

نظرات بینندگان
captcha