مدینه شهر پیغمبر(ص)

IQNA

مدینه شهر پیغمبر(ص)

ریاض کے شمال میں اور نجد کے وسط میں واقعہ سردیوں میں سرد اور گرمیوں میں سخت گرم شہر کا نام مدینہ ہے۔ ھجرت سے پہلے اس شہر کا نام یثرب تھا اور اس شہر میں رسول اکرم کے داخلے کے ساتھ اس کو مدینة النبی (شهر پیغبر) کا نام دیا گیا ۔ مسجدالنبی، مسجد قباء اور مسجد ذوقبلتین اسی شہر میں واقع ہیں. اس مقدس شہر میں رسول اکرم کا مقبرہ، مسجد النبی کے ساتھ واقع ہے اور دنیا کے مسلمانوں کے لیے اہم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔