پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں: «الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ، تَتَكَافَأُ دِمَاؤُهُمْ، و هُمْ يَدٌ عَلى مَنْ سِوَاهُم ؛ مومنین آپس میں بھائی بھائی ہیں
اور انکے خون برابر ہیں اور دشمنوں کے مقابلے میں متحد ہیں». (كافي (ط - دار الحديث)، ج2، ص: 338)