غزہ خون اور آگ کا دریا

IQNA

غزہ خون اور آگ کا دریا

17:14 - May 16, 2021
خبر کا کوڈ: 3509309
مسلسل جنگ و بم باری سے غزہ کے آسمان و زمین سرخ و زرد ہیں اور شہیدوں کے لہو سے تربہ تر۔ مسجد الاقصی زخموں سے چور اور زمین و آسمان سے بم برسایا گیا۔

مسلسل حملوں سے غزہ کے آسمان و زمین سرخ و زرد  اور شہیدوں کے لہو سے تربہ ترہیں۔ مسجد الاقصی زخموں سے چور اور زمین و آسمان سے بم برسایا گیا۔ تین سو سے زاید فسلطینی شہید ہوچکے ہیں جنمیں پچاس سے زاید بچے اور اطفال جبکہ بائیس خواتین شامل ہیں۔

 استقامتی گروپس نے بھی تل ابیب کے مظالم کا دلیری سے جواب دیا۔/

 
 
نظرات بینندگان
captcha