اولادامام موسی کاظم(ع) کا مزار داعش کے ہاتھوں مسمار+فوٹو

IQNA

اولادامام موسی کاظم(ع) کا مزار داعش کے ہاتھوں مسمار+فوٹو

7:44 - November 28, 2015
خبر کا کوڈ: 3457508
بین الاقوامی گروپ: داعش نے حلب میں باب الحوائج، حضرت موسی بن جعفر (علیه السلام) کی نواسی حضرت فاطمہ بنت نہبان کی قبرمبارک کھود ڈالی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «sadreakhbar»، داعش نے حلب میں باب الحوائج، حضرت موسی بن جعفر (علیه السلام) کی نواسی حضرت فاطمہ بنت نہبان کی قبرمبارک مسمار کردی ہے۔


داعش نے متعدد بار دھمکی دی ہے کہ اگر وہ شام پر قبضے میں کامیاب ہوتی ہے تو وہ زینبیہ میں حضرت زینب کبری (سلام الله علیها) کے مزار کو مسمار کرکے اس جگہ کا نام یزیدیہ رکھ دے گا اور یزید کا ایسا مجسمہ مرکزی دروازے پر نصب کرے گا جسمیں یزید کے ہاتھ میں امام حسین (ع) کا سرمبارک ہوگا۔

3457422

ٹیگس: داعش ، شام ، مسمار ، زینبیہ
نظرات بینندگان
captcha