پاکستانی آزاد میڈیا کا موقف آل سعود کو پسند نہ آیا

IQNA

پاکستانی آزاد میڈیا کا موقف آل سعود کو پسند نہ آیا

8:32 - January 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3500053
بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد میں عربی ممالک کے سفراء کی کونسل نے آیت اللہ نمر کی شہادت پر میڈیا کوریج پر احتجاج کیا ہے

ایکنا نیوز- پوری دنیا میں میڈیا اور بالخصوص سوشل میڈیا پر آل سعودی کی دہشت گردانہ پالیسی پر سخت تنقید جاری ہے اور نیویارک ٹایمز نے اعلان کیا کہ سعودی شور و شرابے کے باوجود عالمی رایے عامہ سعودی عرب کے مخالف ہے۔

اسلام آباد میں عربی ممالک کے سفراء کی کونسل نے ایران میں سفارت خانوں پر حملے کی مذمت کرتے ہویے پاکستانی میڈیا کی آیت اللہ نمر کے حوالے سے خبروں اور پروگراموں پر سخت ناراضی کا اظھار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے عربوں کی توہین ہوئی ہے

کونسل نے غیر جانبدارانہ صحافت کا مطالبہ کیا ہے !
نظرات بینندگان
captcha