کینیڈا میں غیر مسلم خواتین کا حجاب تجربہ

IQNA

کینیڈا میں غیر مسلم خواتین کا حجاب تجربہ

9:04 - February 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3502557
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر «فورٹ مک‌موری» کی خواتین نے مسلم خواتین سے یکجہتی کے اظھار کے لیے ایک مہینے تک حجاب کرنے کا اعلان کیا ہے

کینیڈا میں غیر مسلم خواتین کا حجاب تجربہ


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «آناتولی» کے مطابق کینیڈا میں آخری سالوں میں اسلاموفوبیا میں شدت آرہی ہے اور اس حوالے سے کئی اسلامی مراکز اور مساجد پر حملے کے واقعات بھی رونما ہوچکے ہیں – اسی طرح مسلمان خواتین بھی حجاب کی وجہ سے مختلف مقامات پر حملون کا نشانہ بن چکی ہیں ۔


حجاب ڈے کی آرگنایزر «کرن مالک خان» نے ایک تقریب سے غیر مسلم خواتین کی جانب سے حجاب کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا : حجاب کے حوالے سے خواتین کے سوالات سے بہت کچھ واضح ہوجاتے ہیں.


انہوں نے حجاب کو اچھے اثرات کا حامل قرار دیا اور کہا : کچھ عرصے پہلے متعدد خواتین نے مجھے ایک مہینے کے لیے حجاب کرنے کی خبر دی اور کہا کہ ان خواتین سے اس اقدام کو مسلمان خواتین سے یکجہتی کا اظھار قرار دیا ۔

3577543

نظرات بینندگان
captcha