انگلینڈ؛ بین الاقوامی قرآنی اسٹڈیز کانفرنس کا اہتمام

IQNA

انگلینڈ؛ بین الاقوامی قرآنی اسٹڈیز کانفرنس کا اہتمام

8:43 - March 28, 2017
خبر کا کوڈ: 3502724
بین الاقوامی گروپ: آکسفورڑ یونیورسٹی کے قرآنی مرکز کے تعاون سے بین الاقوامی قرآنی اسسٹڈیز کانفرنس جولائی میں منعقد ہوگی

انگلینڈ؛ بین الاقوامی قرآنی اسٹڈیز کانفرنس کا اہتمام


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے « clisel» کے مطابق آکسفورڑ یونیورسٹی کے قرآنی مرکز (QURAN INTERNATIONAL INSTITUTE) کے تعاون سے چار جولائی کو بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی.

اس کانفرنس میں درج زیل موضوعات پر مقالے پیش کیے جائیں گے۔

ـ اسلامی حکومتوں کا ظھور اور قرآنی راستے

-اسلام میں قانون اور سیکولر قوانین سے اسکا تعلق اور بین الاقوامی قوانین

-اسلامی بینکگ اور مالیاتی مارکیٹس

ـ قرآنی افکار، مسلمانوں کا فلسفہ اور در پیش سوالات کے جوابات

ـ روحانی اور عرفانی حوالے سے قرآنی تعلمیات کا اثر اور میڈیا کا کردار

ـ مختلف شعبوں جیسے علم، سیاست، عمرانیات اور دیگر پر قرآنی تعلیمات کا اثر …

ـ قرآن کی عربی زبان زوال پذیر یا ترقی کی راہ پر

ـ قرآن کریم کے ترجمے

ـ اخلاقی مسائل میں قرآنی تجاویز

ـ نفسیاتی اور روحانی امور میں قرآنی مداوے

ـ مختلف افکار کے درمیان گفتگو میں قرآنی علوم کا اثر

ـ تفسیر کے نیے راستے، مثبت اور منفی نکات

3585837

نظرات بینندگان
captcha