الکوثر چینل قرآنی مقابلے آخری مراحل میں داخل

IQNA

الکوثر چینل قرآنی مقابلے آخری مراحل میں داخل

10:44 - June 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3503173
بین الاقوامی گروپ: سیٹلایٹ چینل الکوثر قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» چوبیس قاریوں کے ساتھ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے

الکوثر چینل قرآنی مقابلے آخری مراحل میں داخل


ایکنا نیوز- الکوثر چینل کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عالم اسلام کے ٹیلی ویژن پر سب سے بڑا قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» فاینل مرحلے میں داخل ہوچکا ہے

مقابلوں کے تین مراحل مکمل ہوچکے ہیں جنمیں سیدسعید رحیمی و محمد موسی‌- ایران، محمد مصطفی عرب - قطر، رسول العامر -عراق، احمد عبده علی خلیل - مصر، یوسف الحاج حسن - لبنان، سیدمرتضی محسنی - افغانستان اور جعفر غیدان جرمنی سے فاینل مرحلے میں پہنچ گیے ہیں

دیگر قاریوں میں سیداحسان ابطحی - ایران، سلیمان جعفری - افغانستان، هادی صلح‌جو - ایران، محمدتقی انوری - افغانستان، یوسف صاحب جبار - عراق، حسن السید حسن احمد اور محمد علاءالدین سباعی - مصر اور الیاس مهرزاد جرمنی دیگر کامیاب قاریوں میں شامل ہیں۔


اس مرحلے میں مجتبى هرندی‌زاده اور سيدحميدرضا مقدسی - ايران، اويس احمديان - افغانستان، ليث العبيدی اور ياس فضل جاسم - عراق، احمد السيد علام - مصر، مصطفى حيدری - افغانستانا ور محمد ابراهيم الجمل - مصر سے سیمی فاینل مرحلے میں پہنچے میں کامیاب ہوئے ہیں

ججز مقابلوں میں رفعت علی دیب، عماد رامی اور احسان السیدحسن شام جبکہ، احمد عبدالحکیم - مصر، سیدعباس انجام، معتز آقایی اور مصطفی الطائی - ایران، یحیی الصحاف، مضر الصحاف اور رافع العامری ا-عراق، حسین زعیتر اور محمدصلاح لبنان سے شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» گذشتہ دس سالوں سے رمضان المبارک میں منعقد ہوتا آرہا ہے اور ہر رات ساڑھے دن بجے ایرانی وقت کے مطابق مقابلہ چینل سے لائیو نشر کیا جاتا ہے.

3611398

نظرات بینندگان
captcha