مصر نے قرآنی مقابلوں کے جج کو ایران آنے سے روک دیا

IQNA

مصر نے قرآنی مقابلوں کے جج کو ایران آنے سے روک دیا

10:46 - June 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3503174
بین الاقوامی گروپ: قرآنی استاد طه عبدالوهاب کو سیکورٹی کلیرنس کے نام پر مصری ائیرپورٹ پر ایران جانے سے روک دیا گیا

مصر نے قرآنی مقابلوں کے جج کو ایران آنے سے روک دیا


ایکنا نیوز- الکوثر چینل کے مطابق مصر سے قرآنی مقابلوں کے جج طه عبدالوهاب جو

قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» میں جج منٹ کے لیے ایران آرہے تھے انکو سیکورٹی کلیرنس کے نام پر ائیرپورٹ پر روک دیا گیا ہے۔


استاد عبدالوهاب قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» دبیی کے راستے سے ایران آنا چاہتے تھے۔


مذکورہ مقابلہ الکوثر چینل پر ہر رات براہ راست نشر کیا جاتا ہے اور مصری استاد ایرانی دعوت پر آرہے تھے۔

ان مقابلوں میں دنیا بھر سے قرآء ٹیلی فون پر برراہ راست تلاوت کرکے مقابلے میں حصہ لیتے ہیں ۔

3611726

نظرات بینندگان
captcha