اسلام آباد؛ «قدس، اسلامی تحریک کی بیداری کا پیش خیمہ» سیمینار

IQNA

اسلام آباد؛ «قدس، اسلامی تحریک کی بیداری کا پیش خیمہ» سیمینار

10:50 - June 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3503175
بین الاقوامی گروپ: سیمینار بعنوان «قدس، اسلامی تحریک کی بیداری کا پیش خیمہ» ایرانی ثقافتی مرکز کےتعاون سے 23 جون کو اسلام آباد ہوٹل میں منعقد ہوگا

اسلام آباد؛  «قدس، اسلامی تحریک کی بیداری کا پیش خیمہ» سیمینار


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ثقافتی مرکز کے تعاون سے درج زیل پروگرامز منعقد ہوں گے۔

1- سیمینار «قدس، اسلامی تحریک کی بیداری کا پیش خیمہ» پیس انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے جمعہ کو منعقد ہوگا

۲- ثقافتی نمایش بعنوان فلسطین جسمیں کتاب اور پوسٹرز شامل ہیں

۳- ڈکومنٹری نمایش بعنوان «قدس، فلسطین کی مظلومیت کا نشان»

۴- فلسطین کے موضوع پر اردو اور انگریزی میں مقالوں کی اشاعت

۵- «قدس» کے موضوع پر خانہ فرھنگ ملتان میں ادبی نشست

۶- قدس اور فلسطین کے موضوع پر امام خمینی(ره) اور مقام معظم رهبری(مدظله العالی) کے فرمودات کو سوشل میڈیا کے زریعے سے ہزاروں صارفین کو بھیجنے کا اہتمام ۔

3611715

نظرات بینندگان
captcha