استنبول میں «امام صادق(ع) اور اسلام کی نشات ثانیہ» نشست کا انعقاد

IQNA

استنبول میں «امام صادق(ع) اور اسلام کی نشات ثانیہ» نشست کا انعقاد

12:06 - July 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503310
بین الاقوامی گروپ: «امام صادق(ع) اور اسلام کی نشات ثانیہ» نشست گذشتہ روز استنبول میں منعقد ہوئی
استنبول میں  «امام صادق(ع) اور اسلام کی نشات ثانیہ» نشست کا انعقاد

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے istanbul.icro کے مطابق ترکی کے شیعہ علما کونسل اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے استنبول میں «امام صادق(ع) اور اسلام کی نشات ثانیہ» نشست منعقد کی گیی.

اس نشست میں مختلف طبقوں سے اہل علم کے علاوہ ایرانی ثقافتی کونسل کے رکن حجت‌الاسلام والمسلمین اختری بھی شریک تھے۔


اسی حوالے " علما اور اسلامی تشخص کی حفاظت" کے موضوع پر آج بھی استنبول میں نشست منعقد ہوری ہے جسمیں حجت‌الاسلام والمسلمین اختری خطاب کریں گے

ایرانی ثقافتی کونسل کے مطابق اس نشست میں ترکی کے علما مختلف دانشوروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

3621424

نظرات بینندگان
captcha