ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر«عمار الحکیم» نے عہدے سے استعفاء دیکر«حکمت ملی» کے نام سے نیی پارٹی کے قیام کا اعلان کردیا.
سید عمار حکیم نے کہا کہ ۲۰۱۷ کاعراق ۲۰۰۳ کے عراق سے بہت مختلف ہے اور سیاسی پارٹیوں کو ہم آہنگی سے مسایل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔
حکیم نے عراق کی بے دریغ حمایت پر ایران اور رهبر معظم انقلاب کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا ۔
اس سے پہلے اسمبلی ترجمان «حبیب الطرفی» نے اختلافات کو رد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اراکین میں معمولی قسم کے مسایل موجود ہیں۔