استنبول؛ قرائت قرآن کا دوسرا سیمینار + تصاویر

IQNA

استنبول؛ قرائت قرآن کا دوسرا سیمینار + تصاویر

11:39 - November 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3503768
بین الاقوامی گروپ: استنبول میں دوسرے بین الاقوامی «قرائت قرآن» سیمینار میں مختلف ممالک کے ماہرین اور قرآنی شخصیات شریک تھیں

اسنتبول؛  قرائت قرآن کا دوسرا سیمینار + تصاویر


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے turkpress.co؛ دوسرا بین الاقوامی «قرائت قرآن» سیمینار ترک مذہبی امور کے ادارے کے تعاون سے جمعے کے روز سے جاری تھا۔

مذہبی امور کے ادارے کے سربراہ علی ارباش، ترک وزیراعظم کے ڈپٹی، بکر بوزداغ، اور دیگر اعلی حکام افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔

اسنتبول؛  قرائت قرآن کا دوسرا سیمینار + تصاویر

مذہبی امور کے ادارے کے سربراہ علی اریاش نے افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا : اب بھی عالم اسلام میں حسن قرآت کا شعبہ نہایت اہم ہے اور اسپر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

سیمینار کا مقصد قرآت قرآن مجید کے معیار کو بلند کرنا ہے جبکہ گذشتہ روز سیمینار اختتام کو پہنچ چکا /.

اسنتبول؛  قرائت قرآن کا دوسرا سیمینار + تصاویر

3660407

نظرات بینندگان
captcha