عرب امارات قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

عرب امارات قرآنی مقابلوں کا آغاز

7:31 - January 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504037
بین الاقوامی گروپ: اٹھارہواں قرآنی مقابلہ «رأس‌الخیمه» امارات میں مختلف ممالک کے نمایندوں کی شرکت کے ساتھ جاری ہے

عرب امارات قرآنی مقابلوں کا آغاز

 

ایکنا نیوز- اماراتی اخبار روزنامه الاتحاد کے مطابق راس الخیمہ قرآنی مقابلہ بدھ سے شروع ہوچکا ہے جو پانچ دن تک جاری رہے گا

 

رپورٹ کے مطابق «رأس‌الخیمه» مقابلوں میں خواتین کے قرآنی مقابلے ہفتے کو اس منگل سے شروع ہوں گے جو دن تک جاری رہیں گے۔

 

راس الخیمہ قرآنی مقابلوں کی کمیٹی کے انچارج احمد ابراهیم سبیعان نے مقابلوں میں جوش و خروش کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہا : قرآنی مقابلہ راس الخیمہ قرآنی ایوارڈ کی نظارت راس الخیمہ کے حاکم  «شیخ سعود بن صقر قاسمی» کررہے ہیں۔

 

مقابلوں کی کمیٹی کے ڈپٹی عبدالرحمن مجداد کا کہنا تھا کہ اس مرحلے کے کامیاب قرآء فروری کو فاینل مرحلوں میں شرکت کریں گے ۔

 

انکا کہنا تھا: ۷۶۳ قرآء ان مقابلوں کے پہلے مرحلے میں شرکت کررہے ہیں/.

3679213

نظرات بینندگان
captcha