مصر؛ تکفیری‌ فتووں سے مقابلے کے لیے ریڈیو قرآن کی کاوش

IQNA

مصر؛ تکفیری‌ فتووں سے مقابلے کے لیے ریڈیو قرآن کی کاوش

10:08 - January 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504041
بین الاقوامی گروپ: ریڈیو قرآن مصر نے«ابن تیمیه» اور انکے پیروکارمفتیوں کے تکفیری فتووں سے مقابلے کے لیے علمی پروگرام شروع کردیا

مصر؛ تکفیری‌ فتووں سے مقابلے کے لیے ریڈیو قرآن کی کاوش

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق مصر میں بڑھتی شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے ریڈیو قرآن نے آگاہی مہم پر کام شروع کردیا ہے

 

«ابن تیمیه» کے شدت پسندانہ فتووں کی حقیقیت اجاگر کرنے کے لیے«فتاوی» نامی پروگرام اس حوالے سے شروع ہوچکا ہے

 

ریڈیو قرآن مصر کے سربراہ حسن سلیمان اس پروگرام میں علما اور اسکالرز کے ساتھ اسلامی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے جنمیں اس حوالے سے اہم مباحثے شامل ہوں گے۔

 

احمد بن عبدالحلیم بن عبدالسلام بن تِیمیّه حَرّانی حَنبَلی جو اِبنِ تِیمیّه کے نام سے جانا جاتا ہے آٹھویں صدی میں سلفی مکتب کا قیام انہیں کے زریعے پھیلایا گیا جو شدت پسندی کے حوالے سے سرفہرست نظریوں میں شمار ہوتا ہے۔/

3679534

نظرات بینندگان
captcha