شام اور عراق کی سرحد پر تکفیریوں کا بڑا حملہ ناکام

IQNA

شام اور عراق کی سرحد پر تکفیریوں کا بڑا حملہ ناکام

16:57 - January 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504046
بین الاقوامی گروپ: عراقی فورسز نے شام کے سرحدی علاقہ تل صفوک میں داعش کے حملے کو ناکام بنادیا

شام اور عراق کی سرحد پر تکفیریوں کا بڑا حملہ ناکام

 

ایکنا نیوز- شفقنا- عراقی فورسز نے شام کی سرحد پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے شام کے سرحدی علاقہ تل صفوک میں داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ۔ عراقی ذرائع کے مطابق داعش کے باقی ماندہ عناصر عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں کبھی کبھی دہشت گردانہ کارروائی کے لئے ظاہر ہوتے ہیں۔

 

دہشت گردوں کی کارروائی کو عوامی رضاکار دستے ناکام بنا دیتے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha