عمان میں ایرانی خاتون آرٹسٹ کی اسلامی خطاطی نمائش

IQNA

عمان میں ایرانی خاتون آرٹسٹ کی اسلامی خطاطی نمائش

10:56 - January 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504048
بین الاقوامی گروپ: ایرانی خاتون خطاط نرجس حیدری کی خطاطی اور فن کی نمایش عمان میں منعقد کی گیی ہے

عمان میں ایرانی خاتون آرٹسٹ کی اسلامی خطاطی نمائش

 

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق مذکورہ نمایش عمان کی معروف آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ہے جسمیں ایرانی خاتون خطاط کے پینتالیس فن پارے شامل ہیں

 

اسلامی طرز کی خطاطی نمایش پندرہ جنوری تک جاری رہے گی.

 

سال ۲۰۱۸ میں عمان میں یہ مجسموں کے حوالے سے یہ پہلی نمایش ہے جسکا مقصد مختلف ممالک میں ثقافتی روابط کو استحکام بخشنا ہے۔

 

نرجس حیدری کے فن پاروں کی نمائش کی افتتاحی تقریب میں عمان میں ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر حجت‌الاسلام نوری‌شاهرودی بطور مہمان خاص شریک تھے اور نمایش کا افتتاح انکے ہاتھوں انجام پایا۔/

3679965

نظرات بینندگان
captcha