ہالینڈ؛ اسلام مخالف گروپ«پگیڈا» نے مظاہروں کی کال دے دی

IQNA

ہالینڈ؛ اسلام مخالف گروپ«پگیڈا» نے مظاہروں کی کال دے دی

10:58 - January 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504049
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروہ پگیڈا نے پچیس فروری کو ایمسٹرڈیم میں مظاہروں کی کال جاری کردی

ہالینڈ؛ اسلام مخالف گروپ«پگیڈا» نے مظاہروں کی کال دے دی

 

ایکنا نیوز- صھیونی اخبار روزنامه «ٹایمزآف اسرائیل» لکھتا ہے : یورپ کے قوم دوست اقوام اور گروپس مغرب میں اسلامایزیشن کے خلاف " فروری ہڑتال" پر مظاہرے کریں گی

 

اخبارلکھتا ہے: پگیڈر اخبار اس دن کو مظاہرہ ضرور کرے گا تاہم گروپ نے اس دن مظاہروں کی وجہ بتانے سے گریز کیا ہے

 

فروری مظاہرہ ایک تاریخی واقعے کی یاد تازہ کرتا ہے جب جنگ نازیوں کے خلاف ہالینڈ میں لڑی گیی تھی اور پھر احتجاج جلد ملک گیر مظاہروں میں بدل گیے تھے

 

اسلام مخالف گروپ (پگیڈا) سال  ۲۰۱۴ کو جرمنی میں قایم کیا گیا اور پھر جلد پوری یورپ میں اس نے فعالیت شروع کردی تاہم لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے اس گروپ کو خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

 

یورپ میں مسلمان مہاجرین کا ایشو اٹھا کر اس اسلام مخالف گروپ نے یورپ میں دوبارہ سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔/

3679843

نظرات بینندگان
captcha