آسٹریا؛«محمد» نام کی مقبولیت

IQNA

آسٹریا؛«محمد» نام کی مقبولیت

11:01 - January 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504050
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق سال ۲۰۱۷ میں «الیگزینڈر» اور «مکسیمیلیان» کے بعد «محمد» کا نام سب سے زیادہ آسٹریا میں رکھا جاتا ہے

آسٹریا؛«محمد» نام کی مقبولیت

 

ایکنا نیوز- السومریة نیوز کے مطابق روزنامه «کرونین زیٹونگ» لکھتا ہے:  «محمد»  نام کی ویانا میں مقبولیت اور بھرپور استعمال یہاں کی ثقافت میں رنگارنگی کو ثابت کرتا ہے۔

 

اخبار مزید لکھتا ہے: صرف محمد نام ایک ہی انداز میں اس درجہ اور بکثرت استعمال نہیں ہوا ہے بلکہ  "Muhamed"،"Muhammad" اور "Mohamad"، یکجا ملا کر تیسرے شہرت یافتہ نام میں بدل چکا ہے۔

 

اس سروے کے مطابق الیگزنڈر کا نام  ۱۷۵ ، ماکسیمیلیان  ۱۶۱ اور محمد به ۱۵۹ فیصد کے ساتھ زیادہ معروف ناموں کے طور پر استعمال یا استفادہ کیا گیا ہے

 

برطانیہ میں بھی ایک سروے کے مطابق  محمد کا نام ٹاپ ٹین معروف ناموں میں شامل ہوچکا ہے اور اسم محمد شہرت میں اب ویلیم، جیمز اور دانیال یا ڈینیل سے آگے بڑھ چکا ہے

 

قابل ذکر ہے کہ آسٹریا میں  سال ۲۰۱۵ کو ۹۰ هزار پناہ گزین آچکے تھے جو یہاں کی آٹھ ملین آبادی کا ایک فیصد قرار دیا جاسکتا ہے/.

3679717

 

نظرات بینندگان
captcha