باوچی صوبے کی کاوش؛ قرآنی مقابلوں کے لیے صوبائی فنڈ مختص

IQNA

باوچی صوبے کی کاوش؛ قرآنی مقابلوں کے لیے صوبائی فنڈ مختص

7:36 - January 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504078
بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کے صوبہ باوچی Bauchi نے قومی قرآنی مقابلوں کے لیے ۵۳ ملین فنڈ دینے کا اعلان کردیا

باوچی صوبے کی کاوش؛قرآنی مقابلوں کے لیے صوبائی فنڈ مختص

 

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ dailytrust؛کے مطابق باوچی میں قرآنی مقابلوں کی کمیٹی کے سربرہ  زبیرو مداکی نے بتیسویں قومی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب میں کہا : ۱۷ میلین نایرا " نایجیرین کرنسی" گاڑیوں کے لیے جبکہ باقی رقم کو انعامات کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔

 

باوچی صوبے میں قومی قرآنی مقابلے فروری کو کاٹسینا میں منعقد ہوں گے۔

 

باوچی صوبے کے گورنر نے تقریب سے خطاب میں کہا : مقابلوں میں ۲۲۵ امیدوار شریک تھے جنمیں طلبا اور طالبات شامل ہیں جو ملک کے بیس مختلف صوبوں سے تعلق رکھتی ہیں ان میں سے ساٹھ افراد کو انعامات دیے جائیں گے۔

 

انکا کہنا تھا: نایجیریا میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے حفظ مقابلہ منعقد کیا گیا اور ان میں سات امیدواروں کو بین الاقوامی مقابلوں کے لیے منتخب کیا جائے گا۔/

3681771

نظرات بینندگان
captcha