عالمی ڈیموکرسی تحریک : بحرین میں پھانسی احکامات تشویشناک

IQNA

عالمی ڈیموکرسی تحریک : بحرین میں پھانسی احکامات تشویشناک

9:29 - February 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504158
بین الاقوامی گروپ: دیگر انسانی حقوق تنظیموں کے بعد عالمی ڈیموکریٹک موومنٹ نے نے بھی بحرین میں پھانسی اقدامات اور احکامات پر تشویش کا اظھار کردیا

عالمی ڈیموکرسی تحریک؛بحرین میں پھانسی احکامات تشویش کا باعث قرار

 

ایکنا نیوز-  اللؤلؤة چینل کے مطابق بحرینی عدالت میں پھانسی کے اندھا دھند احکامات کے بعد مختلف عالمی تنظیموں نے سوشل ایکٹویسٹوں کی سزاوں پر رد عمل ظاہر کردیا

 

اسی حوالے سے ڈیموکریٹک موومنٹ نے ان اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے: بحرینی عدالت کی جانب سے  ۵۸ کے حوالے سے احکامات جسمیں  ۱۹ کو عمر قید اور ۳۷  کو ۵ سے ۱۵ سال کی قید جبکہ دو کو پھانسی کی سزا اور اسی طرح دیگر انیس سوشل ایکٹویسٹوں کو ۱۹ سزائیں قابل قابل مذمت ہیں۔

 

اس بیان میں کہا گیا ہے  کہ سال ۱۹۲۳ سے اب تک مذکورہ سزائیں ایک سیاہ ریکارڈ شمار کیا جاسکتا ہے اور اسی طرح اب

تک ۴۷ سوشل ورکروں کی شہریت بھی سلب کی جاچکی ہے۔

 

عالمی ڈیموکریٹک موومنٹ نے ان اقدامات کی شدید مذمت ، تمام متاثرہ افراد اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے یکجہتی کا اظھار کرتے ہوئے واقعات کے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

 

عالمی تحریک برائے ڈیموکریسی ایک عالمی تنظیم ہے جسمیں سوشل ایکٹویسٹ، یونیورسٹی کے طلباء اور اساتذہ سمیت مختلف دانشور اور سیاست دان ممبر ہیں جبکہ ادارے کا مرکز امریکی شہر «واشنگتن» میں قایم ہے/.

3687734

نظرات بینندگان
captcha