نایجیریا؛ شدت پسندی سے نمٹنے میں میڈیا کا کردار

IQNA

نایجیریا؛ شدت پسندی سے نمٹنے میں میڈیا کا کردار

8:55 - February 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504230
بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی سے نمٹنے میں میڈیا کےکردار کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ نیامی میں منعقد کیا گیا۔

نایجیریا؛ شدت پسندی سے نمٹنے میں میڈیا کا کردار

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی اخبار الیوم کے مطابق رو روزہ ورکشاپ  « شدت پسندی سے نمٹنے میں میڈیا کا کردار » نایجیریا کے دارالحکومت میں منعقد کیا گیا ہے

 

دو روزہ میڈیا ورکشاپ میں  الجزایر، بورکینافاسو، لیبیا، مالی، موریتانیہ، نایجریا، چاڈ اور سینیگال کے میڈیا ماہرین اور جرنلسٹ شریک ہیں جو شدت پسندی سے نمٹمنے میں میڈیا کے کردار پر تبادلہ خیال کریں گے۔

 

شدت پسندی سے نمٹنے میں میڈیا کا کردار کے ورکشاپ میں تشدد اور جرایم میں اضافے کی وجوہات اور بعض میڈیا کے منفی کردار کو زیر بحث لایا جائے گا اور اس حوالے سے تجاویز بھی پیش ہوں گی۔

3693336

نظرات بینندگان
captcha