ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق بینکاک کے امام حسین(ع) قرآنی مرکز کی صدارت کا عہدہ شیخ حسین بن سالم کے ذمے ہے جو بچوں کو قرآنی تربیت دینے کے امور پر سرگرم عمل ہے۔
بینکاک کے امام حسین(ع) قرآنی مرکز میں محترمہ فاطمه ماهاما، ماسیتاه بن سالم اور حانون پورادابیات قرآنی دروس، عقاید، احكام، تاریخ امام معصوم (ع) اور اخلاق اسلامی کی کلاسز لے رہی ہیں۔/