جرمن پروفیسر؛ کیا قرآن میں خدا مسیحیوں سے مخاطب ہے؟

IQNA

جرمن پروفیسر؛ کیا قرآن میں خدا مسیحیوں سے مخاطب ہے؟

8:47 - February 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504238
بین الاقوامی گروپ: جرمن پروفیسراور "پاڈربورن یونیورسٹی" کے استاد «کلاوس فون اشٹوش»، اپنی کتاب میں سوال اٹھاتا ہے کہ کیا خدا اپنی کتاب قرآن میں مسیحیوں سے گفتگو کرتا ہے؟

جرمن پروفیسر؛کیا قرآن میں خدا مسیحیوں سے مخاطب ہے؟

ایکنا نیوز- جرمنی میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق  پروفیسر کلاوس فون اشٹوش(Klaus von Stosch   ایران بک ایوارڈ میں « اسلامک چیلنجز: اور مسیحی وحدت کے پہلو» کی کتاب کے ساتھ بہترین رایٹر کا ایوارڈ جیت اور حسن روحانی سے انعام وصول کرچکا ہے ۔

 

اس تحقیقی کتاب میں جرمن مصنف مسلمانوں اور عیسایی قربت کے پہلووں کا جایزہ لیا گیا ہے

 

کہا جاتا ہے کہ اشٹوش نے اسلامی اور مسیحیت میں پل باندھنے اور قربت کی کوشش کی ہے۔

 

ظهور قرآن اور اسلامی معارف میں اسکی اہمیت اور کردار کے ساتھ مصنف سوال کرتا ہے کہ  «کیا قرآن میں خدا عیسائیوں سے گفتگو کرتا ہے؟» کے ساتھ مختلف قربت کے پہلووں کا جایزہ پیش کرتا ہے۔

پنج‌شنبه//آیا قرآن گفتگوی خدا با مسیحیان است؟

 

پنج‌شنبه//آیا قرآن گفتگوی خدا با مسیحیان است؟

3693579

نظرات بینندگان
captcha