ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ vetogate.com؛الازھر اسلامی مرکز کے قرآنی مقابلوں میں روس سے دو حافظ بچے شرکت کریں گے ۔
الازھر مرکز کے نمایندے احمد جنید نے ان دو بچوں سے گفتگو میں انکی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی اور عربی زبان سیکھنے پر بھی ان سے بات چیت کی۔
الازھر قرآنی مقابلے «تحدي القراءة العربي» (عربی قرآت میں مقابلہ) کے عنوان سے منعقد ہوں گے جو جمعرات تک جاری رہیں گے۔/