ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق مصر کے پچیسویں قرآنی مقابلوں کے چار کیٹگریز کے مقابلے اختتام کو پہنچ گیے جسکے مطابق
حفظ کل قرآن،عرب و غیر عرب زبان کے مقابلوں میں:
مقام اول: اسماعیل فؤاد اسماعیل- مصر
دوم: محمود سعید ضیف الله - مصر
سوم: عمر یوسف جزاع فهد شعلان - کویت
حفظ کل قرآن ،قرآن فھمی کے ہمراہ:
مقام اول: بلقاسم خیرالدین - الجزائر
دوم: حسن مصطفی بشیر - نایجریا
سوم: جهاد یونس احمد ضمره - اردن
چهارم: عبدالرحمن عبدالله حسن - بحرین
حفظ کل قرآن بمع تجوید:
مقام اول: محمد مجاهد الاسلام-بنگلہ دیش
دوم: هیثم صقر احمد ۔ کینیا
سوم: محمد یوف محمدی ، تاجیکستان
حفظ قرآن ، بارہ سال سے کم عمر کے مقابلے،مصری:
مقام اول: عبدالله عمار محمد السيد
دوم: مصطفى عبدالغنى محمود
سوم: نصر السيد نصر عبدالسلام
چهارم: تسنیم محمد محمد و محمد سلامة محمد عبدالزين
مقابلوں کے ججز شیخ مصعب عبدالرزاق محمد شریف ، بحرین، عبدالکریم سعدون ، الجزایر، سمیح احمد خالد عثامنه ، اردن اور شیخ احمد بن محسن بن علی عبیدی ،سعودی عرب کو بھی تحایف دیے گیے۔
مقابلوں کی اختتامی تقریب رمضان المبارک میں منعقد ہوگی جسمیں مصری صدر کی شرکت متوقع ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مصر کے پچیسویں قرآنی مقابلوں میں پچاس ممالک سے چیاسٹھ نمایندے شریک تھے۔/