ایکنا نیوز- تہران میں جاری پینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے فاینل مرحلے میں پہنچنے والے طلبا کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جسکے مطابق
سیدمصطفی حسینی - ایران
علیرضا رضایی- افغانستان
الکین حسن اف - آذربایجان
محسن کارا - ترکی
حامد بن آبی - فلپاین
انور حاسیم - ملایشیاء
عباس مصطفی شری - لبنان
حسن کاسی- پاکستان
احمد محمود محمد - مصر
فاینل مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیے ہیں جنکے درمیان آج مقابلہ منعقد ہوگا ۔/