ملایشیاء؛ قرآنی مقابلوں کی آخری رات

IQNA

ملایشیاء؛ قرآنی مقابلوں کی آخری رات

14:42 - May 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504565
بین الاقوامی گروپ؛ کوالالمپور میں جاری قرآنی مقابلے اختتام پذیر ہوگیے

ملایشیاء؛ قرآنی مقابلوں کی آخری رات

ایکنا نیوز- ملایشیاء میں جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلے آخری رات گیارہ قاریوں کی تلاوت کے ساتھ اختتام پذیرہوگیے اور ہمارے نمایندے کے مطابق آخری رات درج زیل قاریوں نے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

 

۱-قاری عزیز الیلی - «کروشیا»؛ سوره مبارکه قصص کی تلاوت

 

۲-محترمہ آسی یلدیز - «ترکی»؛ سوره مبارکه بقره

 

۳-قاری انوار علی - «تھایی لینڈ»؛ سوره مبارکه کهف

 

۴-محترمہ منهاج عبدالرؤوف - «پاکستان» سوره مبارکه اسراء

 

۵- قاری صابر عمر عواد دار عواد - «فلسطین»؛ سوره مبارکه انفال

 

۶-محترمہ وداد الواحده بنت محمود - «سنگاپور»؛ سوره مبارکه بقره

 

۷- قاری امری دیار - «جرمنی»؛ سوره مبارکه نور

 

۸- محترمہ سهیله بنت ذوالکفل - «ملایشیاء»؛ سوره مبارکه انفال

 

۹- قاری ایمن احمد حسن ابوعلام - «مصر»؛ سوره مبارکه انعام

 

۱۰-قاری احمد درویش - «سوریه»؛ سوره مبارکه نساء

 ملایشیاء؛ قرآنی مقابلوں کی آخری رات

محفل قرآت میں ایران کے سابق ثقافتی ایمبیسیڈر علی محمد سابقی اور دیگر سفارت کار شریک تھے۔

ملایشیاء بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی ۔/

ملایشیاء؛ قرآنی مقابلوں کی آخری رات

3713354

نظرات بینندگان
captcha