فیس بک پر حفظ قرآن اکیڈمی کا قیام

IQNA

فیس بک پر حفظ قرآن اکیڈمی کا قیام

14:50 - May 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504568
بین الاقوامی گروپ: مصری جوان نے فیس بک پر حفظ قرآن اکیڈمی قایم کرلی

فیس بک پر حفظ قرآن اکیڈمی کا قیام

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد؛ کے مطابق مصری جوان علی ظنون جوان نے فیس بک پر قرآنی اکیڈمی بنالی ہے جسپر ماہرین قرآن رابطہ کرسکتے ہیں

 

انکا کہنا تھا : دنیا بھر سے حفظ قرآن کے خواہشمند جوان اس اکیڈمی کے تعاون سے حفظ قرآن پر کام کرسکتے ہیں۔

 

ظنون نے کہا کہ اب کسی کے پاس بہانہ نہیں کہ وہ کہے کہ میرے پاس وقت نہیں یا سہولت نہیں، انکا کہنا تھا کہ رسمی طور پر کام کا آغاز  بیس جون سے ہوگا۔

 

انکا مزید کہنا تھا کہ خواتین اور طالبات الگ گروپ میں خواتین کے ساتھ حفظ کرسکتی ہیں۔

 

ظنون کے مطابق حفظ قرآن کریم   حفص از عاصم کی روش پر سکھایا جائے گا۔/

3713270

نظرات بینندگان
captcha