قدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی پر؛ القاعدہ رہنما نے امریکہ کو جہاد کی دھمکی دے دی

IQNA

قدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی پر؛ القاعدہ رہنما نے امریکہ کو جہاد کی دھمکی دے دی

7:47 - May 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504583
بین الاقوامی گروپ ــ «ایمن الظواهری» نے «قدس» میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی پر عام جہاد کی دھمکی دے دی

قدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی پر؛القاعدہ رہنما نے امریکہ کو جہاد کی دھمکی دے دی

ایکنا نیوز- روزنامه الرایه؛کے مطابق القاعدہ رہنما «ایمن الظواهری» نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ امریکہ گفتگو اور مذاکرات کی زبان نہیں سمجھتا اور ان سے صرف جہاد کی زبان میں بات ہوسکتی ہے۔

 

«ظواهری» نے ویڈیو پیغام میں «تل ابیب مسلمانوں کا ہے» نے فلسطینی نام نہاد حکومت کی مذمت کرتے ہویے انہیں بھی بے بس اور آلہ کار قرار دیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے خلاف دنیا بھر میں اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔/

3714496

نظرات بینندگان
captcha