فلپائن قرآنی مقابلوں کا اختتام+تصاویر

IQNA

فلپائن قرآنی مقابلوں کا اختتام+تصاویر

10:31 - June 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504673
گروه بین‌الملل ـ تیسرے قومی قرآنی مقابلے دارالقرآن حضرت محمد (ص) میں اختتام پذیر

فلپائن قرآنی مقابلوں کا اختتام+تصاویر

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے پوزیشن ہولڈرز کے درمیان ایران تعاون سے منیلا کی بلیو مسجد میں ہونے والے قرآنی مقابلے اختتام کو پہنچ گیے ہیں۔

 

اختتامی مقابلوں میں سولہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جسمیں صلاحدین گویاپاک Salahudin Guiapak مقام اول - یوسف مامالوبا yusop mamaluba مقام دوم اور اسماعیل پاساندالان Ismael Pasandalan مقام سوم کے حقدار قرار دیے گیے۔

 

طالبات کے مقابلوں میں  نورسیدا دالماوب nursina Dalmaob ، خدیجه (خادجویا)موندی  khadguia Mundi اور گواماملا طاهر guamamela Taher  اول تا سوم قرار پائے۔

 

حسن قرآت کے مقابلوں میں استاد سلیمان soleiman ، استاد نغیب طاهرnaghib taher اور استاد bana  ججز کے فرایض انجام دیں رہے تھے۔/

پایان سومین مسابقات سراسری قرآن در فیلیپین

پایان سومین مسابقات سراسری قرآن در فیلیپین

پایان سومین مسابقات سراسری قرآن در فیلیپین

3720407

نظرات بینندگان
captcha