موریتانیہ؛ تیسرے علاقائی قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

موریتانیہ؛ تیسرے علاقائی قرآنی مقابلوں کا آغاز

10:14 - June 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504702
بین الاقوامی گروپ: تیسرے صدارتی ایوارڈ قرآنی مقابلے حفظ اور تجوید کے شعبوں میں منعقد ہورہے ہیں

موریتانیہ؛ تیسرے علاقائی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا نیوز- موریتانیہ میڈیا کے مطابق تیسرے صدارتی ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز نوکشوط شہر میں منعقد کی گیی

 

مذکورہ قرآنی مقابلے موریتانیہ کے صدر  «محمد ولد عبدالعزیز» کے نام پر حفظ اور تجوید کے شعبوں میں شروع کیے گیے ہیں جنکے کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں تقریب آج رمضان المبارک کی ستایسویں رات کو منعقد کی جارہی ہے

 

ان مقابلوں میں مختلف ممالک جیسے  (مراکش، الجزایر، تیونس، لیبیا، موریتانیہ) اور بعض دیگر ھمسایہ ممالک کے قرآء شریک ہیں ۔

 

مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں علما ، دانشور اور اعلی حکام کی بڑی تعداد شریک تھی ۔/

3721890

نظرات بینندگان
captcha