ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق جیو، آج اور سچ چینلز پر چار بار برراہ راست ایرانی قاریوں کے پروگرام کو پیش کیا گیا
ان چینلوں پر قرآنی پروگرام کو برراہ راست نشر کرنے کے علاوہ مکرر نشر کیا گیا جنکو شائقین نے خوب سراہا ہے۔
ٹی وی چینلوں کے علاوہ رمضان المبارک می مذکورہ ایرانی گروپ نے کراچی کے مختلف مراکز اور مساجد میں بھی قرآنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
قرآنی تواشیح گروپ «تسنیم» خانہ فرھنگ ایران کراچی کے تعاون سے مختلف انداز میں قرآنی پروگرامز میں بھی شریک ہوئے اور کامیابی سے اپنا لوہا منوایا۔/