مصر؛ قرآنی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا کی حوصلہ افزائی

IQNA

مصر؛ قرآنی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا کی حوصلہ افزائی

15:04 - July 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504778
بین الاقوامی گروپ: مصر میں طلبا قرآنی مقابلہ بعنوان «خدا کی کتاب سےعشق » کے کامیاب طلبا میں انعامات تقسیم کی تقریب منعقد کی گیی

مصر؛ قرآنی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا کی حوصلہ افزائی

ایکنا نیوز- البوابہ نیوز کے مطابق تقریب انعامات میں جیزہ صوبے کے گورنر  محمدکمال دالی بھی شریک تھے۔

تقریب میں  ۳۵ طلباء جو حفظ کامل قرآن، حفظ ۱۵ پارے اور حفظ  ایک چوتھائی قرآن میں کامیاب قرار دیے گیے تھے ان کو نقد انعامات کے علاوہ اسناد اور دیگر تحایف دیے گیے۔

 

مذکورہ مقابلہ  الأزهر مرکز کے تعاون سے  شیخ هشام عبدالله کی زیر صدارت «شرکت شرقی دخان» کمپلیکس میں منعقد کیا گیا تھا۔

 

جیزہ کے گورنر محمد کامل دالی، الازھر حفظ قرآن شعبے کے ڈایریکٹر هشام عبدالله، اور الازھر مرکز کے استاد عبدالوارث عثمان سمیت دیگر اعلی حکام اختتامی تقریب میں شریک تھے۔/

3727025

نظرات بینندگان
captcha