ایکنا نیوز- امام علی(ع) اسلامی مرکز اسٹاک ہوم نے یوم ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور بیٹیوں کے عالمی دن پر تہنیتی پیغام میں جشن میلاد کا اعلان کیا ہے
بیان میں کہا گیا ہے کہ جشن میلاد پروگرام جمعرات انیس جولایی کو امام علی(ع) اسلامی مرکز میں منایا جایے گا۔
جشن میلاد پروگرام سے قبل دعایے کمیل کی قرآت کی جایے گی جسکے بعد جشن پروگرام کا آغاز ہوگا، جشن میلاد میں تمام عاشقان اهل بیت(ع) سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ یوم ولادت حضرت معصومه(س) کو یوم دختر کے طور پر منایا جاتا ہے۔/