بیروت؛ قصر«یونیسکو» میں قرآنی نمائش

IQNA

بیروت؛ قصر«یونیسکو» میں قرآنی نمائش

14:31 - July 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504846
بین الاقوامی گروپ: پہلی قلمی قرآنی نمایش قصر یونیسکو میں منعقد کی جارہی ہے

بیروت؛ قصر«یونیسکو» میں قرآنی نمائش

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے النشرة کے مطابق قرآنی خطی نمایش«صحف» کے عنوان سے پیر کے دن سے شروع ہوگی

 

قرآنی نمایش میں خطی نسخوں کےعلاوہ چھاپ شدہ نایاب اور تاریخی نسخے شامل ہوں گے جبکہ نمایش میں عام لوگوں کو مفت میں داخلے کی اجازت دی گیی ہے

 

لبنان میں شیعہ علما کونسل شیخ عبدالامیر نمایش میں بعنوان مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔/

3731634

نظرات بینندگان
captcha