ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق عشرہ کرامت کی مناسبت سےسیرالئون کی مسجد رسول اعظم(ص) میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے عکس رضوی نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
بدھ سے شروع ہونے والی نمایش میں حرم مطهر امام رضا (ع) کے مختلف زاویوں سے لی گیی تصاویر رکھی گیی ہیں
مسجد رسول اعظم(ص) کے امام شیخ معاض نے نمایش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں نواسہ رسول اور آٹھویں امام کے فضایل پرخطاب کیا۔
ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ علیرضا فرامرزی نے بھی خطاب میں عشرہ کرامت اور سیرت امام رضا پر روشنی ڈالی۔
نمایش کے حوالے سے جمعہ کے خطبے میں مسجد رسول اعظم (ص) کے خطیب نے بھی حضرت امام رضا (ع) کے کردار اور سیرت پر گفتگو کی۔/